97 سالہ خاتون نے 250 دوڑوں میں شرکت کے بعد نمایاں اعزاز حاصل کر لیا

97-year-old woman wins prestigious award after participating in 250 races

شمالی آئرلینڈ کی 97 سالہ گریس چیمبرز نے 250 پارک رنز مکمل کر کے یورپ کی سب سے معمر رنر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

انہوں نے یہ سنگِ میل جنوبی بیلفاسٹ کے اورمیو پارک میں پانچ ہزار میٹر کی دوڑ مکمل کر کے عبور کیا۔

دل کی حالیہ سرجری کے باوجود گریس نے دوڑ میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ مثبت سوچ رکھتی ہیں، اگر پہلی بار کامیاب نہ ہوتیں تو بار بار کوشش کرتیں۔

READ  امریکا: ہینری فورڈ کی سوانح عمری 63 برس بعد لائبریری کو لوٹا دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں