وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاک-امریکا تجارتی معاہدہ مکمل ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے معاہدے میں امریکی صدر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب واشنگٹن میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے کامیابی سے تجارتی ڈیل کو حتمی شکل دی، جس پر وہ صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔





تبصرے بند ہیں