پاک امریکا میگا ٹریڈ ڈیل مکمل، ترقی کا نیا دور شروع: شہباز شریف

Pak-US mega trade deal completed, new era of development begins: Shahbaz Sharif

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاک-امریکا تجارتی معاہدہ مکمل ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے معاہدے میں امریکی صدر کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب واشنگٹن میں دونوں ممالک کے نمائندوں نے کامیابی سے تجارتی ڈیل کو حتمی شکل دی، جس پر وہ صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔

READ  کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، 34 افراد زخمی ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں