اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے

Islamabad's Anti-Terrorism Court has issued an arrest warrant for Ali Amin Gandapur

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے بعد ہونے والے فیض آباد احتجاج کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

عدالت نے پولیس کو ان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری بھی برقرار ہیں۔

عدالت نے وکلا کی درخواست پر کیس کی مزید سماعت 6 اگست تک مؤخر کر دی ہے۔

واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر افراد کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج ہے۔

READ  پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں