اسلام آباد، راولپنڈی اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

Earthquake of magnitude 6 recorded in Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، مردان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اور گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔

سوات، مالاکنڈ، دیر، ہری پور، ایبٹ آباد سمیت کئی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔

READ  انسٹاگرام اکاؤنٹ 2 مرتبہ کیوں بلاک کیا گیا؟ بین ایفلیک نے بتا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں