اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر، مردان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اور گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔
سوات، مالاکنڈ، دیر، ہری پور، ایبٹ آباد سمیت کئی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔






تبصرے بند ہیں