صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔
سرفراز بگٹی نے صدر کو بتایا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور تیزی کو ترجیح دی جا رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود بلوچستان حکومت کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہے۔






تبصرے بند ہیں