صدر پاکستان سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی اہم ملاقات

Balochistan Chief Minister holds important meeting with President of Pakistan

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کراچی میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔

سرفراز بگٹی نے صدر کو بتایا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور تیزی کو ترجیح دی جا رہی ہے، جبکہ عوامی فلاح و بہبود بلوچستان حکومت کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہے۔

READ  فیملی میٹرز میں معاوضہ نچلی عدالت طے کرے تو معاملہ سپریم کورٹ نہیں آنا چاہیے: چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں