بحرین میں ایک شخص کو شادی کے 40 سال بعد یہ حیران کن حقیقت معلوم ہوئی کہ جن پانچ بچوں کو وہ اپنی اولاد سمجھ کر پال رہا تھا، وہ دراصل اس کے حیاتیاتی بچے نہیں ہیں۔
ہائی شریعت عدالت کے فیصلے میں ڈی این اے ٹیسٹ کی بنیاد پر اس شخص کو بچوں کے قانونی باپ کے درجے سے محروم کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اب اس کا نام تمام سرکاری ریکارڈز سے ہٹا دیا جائے گا جہاں وہ بچوں کا والد درج تھا۔





تبصرے بند ہیں