کراچی میں باپ کی بچوں کیساتھ سمندر میں ڈوبنے کی دل دہلانے والی ویڈیو منظرِ ؑعام پر

Heartbreaking video of father drowning in sea with children in Karachi goes viral

کراچی کے علاقے دو دریا میں باپ اور اس کے دو بچوں کے سمندر میں ڈوبنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باپ اپنے بچوں سمیت سمندر میں ڈوب رہا ہے، جبکہ اطراف میں موجود شہری محض ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ یہ افسوسناک واقعہ چار روز قبل پیش آیا تھا، جب ایک شخص نے اپنی کمسن بیٹی اور بیٹے کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔ بعد ازاں تینوں کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئیں۔

READ  ملک کے مختلف حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں