وزیراعظم کا201یونٹس پر اضافی بل پر صارفین کی شکایات کا نوٹس،کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Prime Minister takes notice of consumer complaints over additional bills on 201 units, decides to form a committee

وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس سے زائد بجلی کے اضافی بلوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صارفین 201 یونٹس کے بعد 6 ماہ تک پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل کر اضافی بل ادا کرتے ہیں۔

READ  لاہور : میٹرک امتحانات کے حیران کن نتائج ! 1 لاکھ سے زائد طلبا فیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں