وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس سے زائد بجلی کے اضافی بلوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صارفین 201 یونٹس کے بعد 6 ماہ تک پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل کر اضافی بل ادا کرتے ہیں۔
وزیراعظم کا201یونٹس پر اضافی بل پر صارفین کی شکایات کا نوٹس،کمیٹی بنانے کا فیصلہ






تبصرے بند ہیں