بھلوال میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں

4 sisters allegedly consumed poisonous pills in Bhalwal

بھلوال کے علاقے چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق چاروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

والدہ نے بتایا کہ بیٹیوں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہیں، اور جب وہ باہر سے گھر لوٹیں تو چاروں کو بے ہوش پایا۔

READ  کم عمری کی شادی باطل نہیں قانوناً جرم ہے، عدالت نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں