پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کون کرے گا؟

Who will host Pakistan Idol 2025?

پاکستان آئیڈل 2025 کی شروعات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ہر طرف اس شو کا بے صبری سے انتظار ہے۔

نجی ذرائع کے مطابق مشہور اداکار، میزبان، اور آرٹسٹ شفاعت علی اس مرتبہ پاکستان آئیڈل کی میزبانی کریں گے۔ مقابلے کے ججز میں راحت فتح علی خان، بلال مقصود، فواد خان اور زیب بنگش شامل ہیں۔

اس وقت پاکستان بھر سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ڈیجیٹل آڈیشنز بھیج رہی ہے، اور سوشل میڈیا پر مداح اس منتظر ہیں کہ یہ شاندار مقابلہ کب اسکرین پر آئے گا۔

READ  ہرمز میں ٹینکر جہاز پر میزائل حملہ ہوا، یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں