کراچی میں 18 سے 23 اگست کے دوران بارش کے ایک سے دو مؤثر اسپیل متوقع ہیں، جن کے دوران شہر میں معتدل درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم 17 اگست کی رات گجرات کے راستے سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
ادارے کا کہنا ہے کہ 18 سے 23 اگست کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔





تبصرے بند ہیں