جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق

Israeli drone strike kills civilian in southern Lebanon

کراچی میں 18 سے 23 اگست کے دوران بارش کے ایک سے دو مؤثر اسپیل متوقع ہیں، جن کے دوران شہر میں معتدل درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم 17 اگست کی رات گجرات کے راستے سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ 18 سے 23 اگست کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔

READ  بھارت کشمیریوں کو ان ہی کی سرزمین پر اقلیت میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت کا یوم سیاہ کشمیر پر پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں