لوئر دیر: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے

Lower Dir: 5 people killed as roof of house collapses

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں میدان کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد ملبے تلے دبے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

READ  سب سے کم عمر سیاہ فام کیمبرج پروفیسر جیسن آرڈے کی اچانک موت واقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں