ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے دادو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ نئی پارٹی کے اعلان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، صبر کریں، جلد فاطمہ بھٹو آ رہی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔
فاطمہ بھٹو کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے، ذوالفقار جونیئر






تبصرے بند ہیں