فاطمہ بھٹو کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے، ذوالفقار جونیئر

Will not move forward without Fatima Bhutto, says Zulfiqar Jr.

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے دادو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ نئی پارٹی کے اعلان کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، صبر کریں، جلد فاطمہ بھٹو آ رہی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔

READ  فلم ’حیوان‘ کے 1 ایکشن سین نے انتہائی تھکا دیا، چوٹیں بھی آئیں: سیف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں