سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 1100 روپے سستا ہو گیا

Gold price drops, becomes cheaper by Rs 1,100 per tola

ایک روزہ اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 600 روپے پر آگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 727 روپے رہی، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 339 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

READ  وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں