ایک روزہ اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 600 روپے پر آگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 727 روپے رہی، جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 339 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔





تبصرے بند ہیں