بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج

Brother's petition against sister's inheritance dismissed

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہن کے وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔

جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بھائی نے بہنوں سے خدمت تو کروانی ہے لیکن جائیداد میں حصہ نہیں دینا۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ قرآن پاک میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، قرآن کے حکم سے کیسے انکاری ہو سکتے ہیں؟

READ  جنوبی کوریا کے بڑے بینکس پر مصنوعی ذہانت سے سائبر حملے، ہنگامی تحقیقات شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں