وزیراعظم شہباز شریف کا پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Prime Minister Shehbaz Sharif visits flood-affected areas in Punjab

وزیراعظم شہباز شریف پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

فضائی سفر کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پر بریف کیا گیا۔

شہباز شریف نے فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورت حال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کی ہدایات دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو نارووال میں تفصیلی آگاہی دی جائے گی۔

READ  پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں، معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کا ریکارڈ ضبط

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں