ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

Gold per tola has become more expensive in the country

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 10 ہزار 99 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 10 ڈالر اضافے سے 3390 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں