ورلڈ فٹنس کپ: پیسکو کے کھلاڑی یاسین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

PESCO athlete Yasin Khan wins gold medal

پیسکو کے کھلاڑی محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ 2026ء میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی(PESCO) کے مطابق سلوواکیہ میں ورلڈ فٹنس کپ میں محمد یاسین نے باڈی بلڈنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ورلڈ فٹنس کپ میں 27 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

پیسکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بہترین کارکردگی دکھانے پر محمد یاسین خان کو پیسکو میں گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

READ  سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں