کرتار پور احاطے سے سیلابی پانی نکال دیا گیا

Flood water drained from Kartarpur complex

کرتارپور احاطے سے سیلابی پانی مکمل طور پر نکال دیا گیا ہے۔ درشن ڈیوڑھی، مرکزی چیک پوائنٹ اور استقبالیہ کیبن روم کو بھی پانی سے صاف کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح پارکنگ ایریا، بازار، مرکزی پارک اور لنگرخانہ بھی کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی چیک پوائنٹ سے زیرو پوائنٹ امیگریشن آفس تک مرکزی سڑک ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔

READ  پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں