کرتارپور احاطے سے سیلابی پانی مکمل طور پر نکال دیا گیا ہے۔ درشن ڈیوڑھی، مرکزی چیک پوائنٹ اور استقبالیہ کیبن روم کو بھی پانی سے صاف کر دیا گیا ہے۔
اسی طرح پارکنگ ایریا، بازار، مرکزی پارک اور لنگرخانہ بھی کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی چیک پوائنٹ سے زیرو پوائنٹ امیگریشن آفس تک مرکزی سڑک ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔






تبصرے بند ہیں