سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

Sialkot flight operations resumed

سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا جس کے بعد غیرملکی ایئر لائنز کی 14 پروازوں کی آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

دوحہ، شارجہ، مسقط اور دبئی سے غیر ملکی پروازوں کی معمول کے مطابق سیالکوٹ آمد ہوئی ہے۔

قومی ایئر لائن کی دبئی اور دوحہ سے سیالکوٹ کی پروازیں لاہور سے آپریٹ ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سیالکوٹ ایئر پورٹ 5 دن مکمل بند رہا۔

READ  خیبرپختونخوا میں سردی کے موسم میں کالج اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں