ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

Attack on passenger vehicle in Kurram district, 5 people killed

ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں نامعلوم افراد نے مسافر گاڑی پر حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

مزید بتایا گیا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

READ  بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے،پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں