ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں نامعلوم افراد نے مسافر گاڑی پر حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
مزید بتایا گیا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔






تبصرے بند ہیں