کینسر کے علاج کے لیے سابق امریکی صدرجوبائیڈن کی سرجری

Former US President Joe Biden undergoes surgery to treat cancer

کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سرجری کردی گئی

 

ڈاکٹرز کے مطابق 82 سالہ بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے ہیں اور اب مزید علاج کی ضرورت نہیں۔ بتایا گیا کہ 2023 میں بھی ان کی چھاتی سے کینسر زدہ خلیہ نکالا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ سابق صدر کی طبی حالت بہتر ہے اور وہ آرام کر رہے ہیں۔ تاہم سرجری کی تاریخ ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں بائیڈن کے ماتھے پر زخم کے نشانات دیکھے گئے۔

READ  اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں