گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

Singer Quratul Ain Baloch was attacked by a bear

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں

اطلاعات کے مطابق وہ کیمپنگ کے دوران براؤن ریچھ کے حملے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں ان کے دونوں بازو زخمی ہوگئے۔

ڈاکٹرز کے مطابق قرۃ العین بلوچ اس وقت ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ دیوسائی میں ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں موجود تھیں۔

READ  بھارتی رئیلیٹی شو میں ساتھی فنکاروں نے اداکارہ کو گاڑی سے باہر دھکیل دیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں