پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں
اطلاعات کے مطابق وہ کیمپنگ کے دوران براؤن ریچھ کے حملے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں ان کے دونوں بازو زخمی ہوگئے۔
ڈاکٹرز کے مطابق قرۃ العین بلوچ اس وقت ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ دیوسائی میں ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں موجود تھیں۔





تبصرے بند ہیں