منصور قادر الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات
وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا الیکشن کمشنر مقرر کر دیا۔
وزیر اعظم نے بطور پیٹرن پی سی بی یہ تقرری کی، جس کے بعد منصور قادر نے عہدہ سنبھالتے ہی چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر محسن نقوی نے توقع ظاہر کی کہ منصور قادر اپنی ذمہ داریاں محنت اور دیانتداری کے ساتھ ادا کریں گے۔





تبصرے بند ہیں