منصور قادر الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات

Mansoor Qadir appointed as PCB Election Commissioner

منصور قادر الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا الیکشن کمشنر مقرر کر دیا۔

وزیر اعظم نے بطور پیٹرن پی سی بی یہ تقرری کی، جس کے بعد منصور قادر نے عہدہ سنبھالتے ہی چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر محسن نقوی نے توقع ظاہر کی کہ منصور قادر اپنی ذمہ داریاں محنت اور دیانتداری کے ساتھ ادا کریں گے۔

READ  پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کا پرومو جاری، بھارت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں