کراچی میں کونکر ندی میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی نعش مل گئی

Body of another person who drowned in Konkar River found in Karachi

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کی کونکر ندی سے تین روز قبل ڈوبنے والے ایک شخص کی لاش برآمد ہو گئی

ریسکیو حکام کے مطابق اب تک نہر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ ایک بچے سمیت 2 افراد کے ڈوبنے کی اطلاعات ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

حکام کے مطابق 9 ستمبر کو حادثے کے نتیجے میں ایک رکشہ اور گاڑی نہر میں جا گرے تھے۔

READ  افغانستان میں طالبان کے آنے سے بلوچستان اور کے پی میں دہشتگردی بڑھی: بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں