کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کی کونکر ندی سے تین روز قبل ڈوبنے والے ایک شخص کی لاش برآمد ہو گئی
ریسکیو حکام کے مطابق اب تک نہر سے خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ ایک بچے سمیت 2 افراد کے ڈوبنے کی اطلاعات ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
حکام کے مطابق 9 ستمبر کو حادثے کے نتیجے میں ایک رکشہ اور گاڑی نہر میں جا گرے تھے۔






تبصرے بند ہیں