اسرائیل سے صحافیوں کو غزہ تک رسائی دینے کا فارن پریس ایسوسی ایشن کا مطالبہ

Foreign Press Association calls on Israel to grant journalists access to Gaza

فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کو غزہ تک رسائی دی جائے

ایسوسی ایشن کے مطابق غزہ تک رسائی کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کو ایک سال گزر چکا ہے مگر سماعت میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فائرنگ سے اب تک کم از کم 200 صحافی شہید ہو چکے ہیں جبکہ صحافیوں پر تشدد، بھوک اور جبری بے دخلی معمول بن چکا ہے۔

ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ غیر ملکی میڈیا کو بدنام کرنے کی مہم جاری ہے، صحافت کوئی جرم نہیں، اسرائیل کو فوری طور پر صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دینی چاہیے۔

READ  جنوبی وزیرستان لوئر میں دفعہ 144 کے تحت آمد و رفت پر پابندی لگا دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں