ایچ پی وی کو کورونا ویکسین کے ساتھ نہ جوڑا جائے, شہزاد رائے

HPV should not be combined with the Corona vaccine, Shahzad Rai

ایچ پی وی کو کورونا ویکسین کے ساتھ نہ جوڑا جائے

سماجی رہنما اور زندگی ٹرسٹ کے سربراہ شہزاد رائے نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کئی امور پر ابہام پایا جاتا ہے، ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے مشابہ قرار دینا درست نہیں۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین پر طویل عرصے سے کام جاری ہے، تمام ویکسین اہم ہیں مگر ایچ پی وی کی ویکسین خاص طور پر ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایچ پی وی ویکسین متعارف کرانے میں وزیرِ صحت اور وزارتِ صحت کا کلیدی کردار ہے، جبکہ سردار شاہ نے ملک میں ٹیچنگ لائسنس کے اجرا میں نمایاں خدمات انجام دیں۔

شہزاد رائے نے مزید کہا کہ جنسی تشدد سے بچاؤ کے لیے بھی مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔

READ  گندم، سیب اور گاجروں کی غذائیت میں 50 فی صد تک کمی کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں