تائیوان: سپر طوفان ’ راگاسا‘ سے تباہی، شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد ہلاک

typhoon 'Ragasa', heavy rains and floods

تائیوان میں سپر طوفان ’راگاسا‘ کے پیش نظر ہونے و الی شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر طوفان ’راگاسا کے تحت تائیوان میں شدید بارشیں اور سیلاب کی صورتحا ل ہے۔

بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی اور 124 افراد لا پتا ہیں۔

تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین کاؤنٹی میں جھیل سے پانی کا اخراج ہوگیا جس سے پانی آبادی میں داخل ہوگیا اور مکانات کونقصان پہنچا۔

READ  بھارت میں ’آئی لَو محمد ﷺ‘ کہنا بھی جرم بنا دیا گیا، بریلی میں پولیس مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں