امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا

US federal judge temporarily blocks National Guard

واشنگٹن: امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے شکاگو میں نیشنل گارڈزکی تعیناتی کی راہ میں بڑی رکاوٹ حائل ہوگئی کیونکہ امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ پر واضح کیا کہ شکاگو میں بغاوت کے خطرے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر نے بیان میں کہا تھا کہ ریاست شکاگو کے میئر اور گورنرکوجیل بھیج دینا چاہیے، دونوں نے وفاقی امیگریشن افسران کی حفاظت کرنےمیں ناکامی دکھائی دیے۔

READ  جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں