سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

price per tola still up sharply today

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 5800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4972 روپے اضافے سے 3لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر اضافے سے4198ڈالر فی اونس ہے۔

READ  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں