مصر کے عظیم الشان عجائب خانے نے دنیا کیلئے اپنے دروازے کھول دیے

Egypt's grand museum opens its doors to the world

مصر کے عظیم الشان عجائب خانے نے دنیا کے لیے اپنے دروازے کھول دیے۔

طوطن خامن کے مقبرے سے ملنے والے نایاب زیورات سے لے کر فراعنہ مصر کے ادوار کے عظیم الشان مجسمے اور صدیوں پرانے ایک لاکھ سے زائد قدیم مصری نوادرات نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو مسحور کردیا۔

مصر کے صدر عبدالفتح سیسی نے اہرام مصر کے قریب عظیم الشان عجائب خانے کا افتتاح کیا۔

120 ایکڑ پر پھیلا میوزیم فرانس کے مشہور لوور میوزیم سے دوگنا بڑا ہے جب کہ منصوبے پر تقریباً ایک ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔

READ  پاک امریکا تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر ہم انکے خدشات سے آگاہ ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں