انٹرن شپ کے بہانے ڈاکٹر کی میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی، ویڈیوز بھی بناتا رہا

Doctor raped medical student for several months

سرگودھا میں انٹرن شپ کا جھانسہ دے کر نجی ہسپتال کا ڈاکٹر میڈیکل طالبہ سے کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق مثاثرہ طالبہ کی درخواست پر تھانہ ساجد شہید پولیس نے مقدمہ درج کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اسلحے کے زور پر زیادتی اور فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہا، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متاثرہ طالبہ کا میڈیکل کروا لیا گیا، پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

READ  امیر بالاج قتل کیس: پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں