امیر بالاج قتل کیس: پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

Amir Balaj murder case

لاہور: پولیس امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی۔

ذرائع کے مطابق ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں عدالت نے طیفی بٹ سے پاکستان جانے سے متعلق سوال کیا، اس پر ملزم نے پاکستان جانے اور مقدمات کا سامنا کرنے کا کہا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم کی رضا مندی پر دبئی کی عدالت نے طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کردیا۔

READ  لاہور: سیوریج لائن میں گرنے والی بچی کی لاش مل گئی، وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں