اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

Emirati President Mohamed bin Zayed Al Nahyan

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس موقع پر کل بروز جمعہ اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

READ  برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں