اے آئی کے باوجود خلیجی ممالک میں لاکھوں محنت کشوں کی ضرورت

millions of workers are needed in Gulf countries

آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود خلیجی ممالک میں مستقبل میں لاکھوں محنت کشوں کی ضرورت ہوگی۔

امریکی اور برطانوی ریسرچ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں 2030 تک 15 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی ضرورت پڑے گی۔

تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد افرادی قوت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ سعودی عرب میں 11 فیصد افرادی قوت میں اضافے کا امکان ہے۔

READ  آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی، ایران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں