ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی: امریکی اخبار کا انکشاف

Iran and Israel assure each other not to take the initiative in attacking each other

امریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ اسرائیل اور ایران نے روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات بھجوا کر یقین دہانی کرائی کہ وہ ایک دوسرے پر پیشگی حملہ نہیں کریں گے۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے آخر میں ایران میں احتجاج شروع ہونے سے قبل اسرائیلی حکام نے روس کے ذریعے ایرانی قیادت کو آگاہ کیا کہ اگر اسرائیل پر پہلے حملہ نہ ہوا تو وہ ایران پر کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔

اس کے جواب میں ایران نے بھی روسی چینل کے ذریعے پیغام دیا کہ وہ بھی کسی قسم کے پیشگی حملے سے گریز کرے گا۔

READ  ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں