رحیم یارخان: چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت سرنڈر کردیا

Chotu Kosh dacoit surrenders along with 21 accomplices

رحیم یارخان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے21 ساتھیوں سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔

ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔

ڈی پی او عرفان علی سموں نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 106 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں میں 25 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک سر کی قیمت مقرر تھی۔

READ  ایم کیو ایم کے وزراء مزے لے رہے ہیں، کراچی کو تباہ کردیا ہے، منعم ظفر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں