ڈیفنس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ، ملزم گرفتار

Singer Rabi Pirzada was harassed in Defense

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک کار سوار ملزم نے گلوکارہ رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا۔

ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق ملزم نے بدتمیزی اور تشدد کیا جبکہ منع کرنے پر رابی پیرزادہ کے ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

READ  اسکوئیڈ گیم اسٹار کو ہراسانی کے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں